چیٹ جی پی ٹی

چیٹ جی پی ٹی کے بارے میں حیران کن انکشافات

ویب ڈیسک: چیٹ جی پی ٹی انسانی سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہونے لگا ہے۔ اسے تیار کرتے وقت ماہرین کی کوشش رہی ہے کہ اس سے لوگوں کو سہولت میسر ہو اور ایسا ہے بھی لیکن اس کے ساتھ ساتھ مصنوعی ذہانت سے جڑے چیٹ جی پی ٹی نے اور بھی حیران کن انکشافات کر دیئے۔
رپورٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی جیسی ایک مصنوعی ذہانت کا حامل ماڈل کسی کی موت کی قریباً صحیح وقت کی پیشنگوئی بھی کر سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیٹ جی پی تی کا نیا ماڈل ویک 2 میں انسانی عقل سے بھی زیادہ معلومات اکھٹی کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ویک 2 ڈنمارک کی ابادی کے ڈیٹا کی بنیاد پر تیار کیا گیا ہے اور اس کے بارے میں کئی حیران کن انکشافات ہر گزرتے لمحے کے ساتھ سامنے آ رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چین کے وزیر اعظم لی کیانگ کل پاکستان پہنچیں گے