ارباب شیرعلی قومی اسمبلی ممبر کی میڈیا سے گفتگو، پارٹی میں چھوٹے چھوٹے اختلافات ہوتے رہتے ہیں. اپنے تحفظات کیلئے انہوں نے غلط پلیٹ فارم استعمال کیا، دونوں وزراء کی کارکردگی اچھی تھی، امید ہے آئندہ بھی اس جذبے سے عوام کی خدمت کرتے رہینگے.