law scaled

وزارت قانون نے سرعام سزائے موت کی مخالفت کر دی

سرعام پھانسی اسلامی تعلیمات اورآئین کےمنافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے، سپریم کورٹ کہہ چکی ہےکہ سرعام پھانسی آئین کیساتھ شریعت کی بھی خلاف ورزی ہے، وزارت قانون آئین اور شریعت کے خلاف کوئی قانون نہیں بنائے گی.

مزید پڑھیں:  سابق گورنر شاہ فرمان وزیراعلیٰ کے سینئر مشیر کے عہدے سے مستعفی