2299eae6 6931 46fd 9c2f 89cb6a49da4d

شرپسندوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل ہری پور سپردخاک

ہری پور: اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل سجاد خان تنولی کو ہری پور کے علاقہ کانگڑہ میں اسلام اباد پولیس کی طرف سے مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، ختم بخاری شریف کی علمی و روحانی محفل کا انعقاد

شہید سجاد احمدترنول تھانے میں تعینات تھے گزشتہ روز شرپسندوں کے ہاتھوں شہید ہوئے، شہید سجاد احمد کو آبائی علاقہ کانگڑہ میں سپرد۔خاک کیا گیا،نماز جنازہ میں ڈی آِئی جی آزادخان موجود تھے اسلام اباد پولیس نے شہید سجاد خان کو سلامی دی

مزید پڑھیں:  شانگلہ:مفت کتابیں نہ دینے پر طالب علم کے والد کا استاد پر تشدد