نوشہرہ: سینٹ بلٹ نہ پہننے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک نے 300 روپے چالان جمع کیا، کے پی کے ایرگیشن منسٹر لیاقت خٹک نوشہرہ سے مری جا رہے تھے کہ چالان ہو گیا.