سوات: عارف علوی انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کی مقابلے دیکھنے کیلئے ملم جبہ پہنچ گئے، پانچ روزہ انٹرنشنل اسکی مقابلوں میں عارف علوی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی، انٹرنشنل اسکی مقابلوں میں 9 ممالک سے اسکئیرز شامل ہے، افغانستان، آزر بائیجان، برطانیہ، ترکی، تیمور، تاجکستان، کینیڈا، یونان اور یوکرائن سے ہے.
مقابلوں میں بین الاقوامی کھلاڑیوں کے علاوہ پاکستان کے 63 اسکئیرز بھی شامل ہے، صدر پاکستان 9 فروری تک ملم جبہ میں قیام کرینگے.
