میرانشاہ ۔ آئی جی کو پاک افغان سرحد غلام خان کا دورہ کرایا اور سیکیورٹی پر تفصیلی بریفنگ دی ، ضلعی پولیس کی جانب سے گورنر کاٹیج میرانشاہ میں پولیس دربار کا انعقاد کیا گیا ۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ائی جی کو سلامی پیش کی ۔اس موقع پر ائی جی کے ساتھ ڈی ائی جی بنوں عبدالغفور آفریدی، کمشنر بنوں عادل صدیق، ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور، ڈی سی صاحبزادہ نجیب اللہ خان ، اے ڈی سی منظور آفریدی بھی ھمرا تھے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments