5e2f612b20026

کرونا وائرس باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طبی عملہ میں اضافہ

پشاور: کرونا وائرس کے پیش نظر باچاخان ایئرپورٹ پر طبی عملہ میں اضافہ ، ایئرپورٹ پر مزید سات ڈاکٹر، دس پیرا میڈیکل اسٹاف اور دس نرسز تعینات. وفاقی سیکریٹری ہیلتھ نے ایئر پورٹ پر اضافی طبی عملہ تعینات کرنے کی درخواست کی تھی.

مزید پڑھیں:  خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کا نام پختونخوا رکھنے کی تجویز پیش