coorona afp 780x405 1 696x361 3

سوات میں کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق

سوات: محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 40 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،
تعداد 880 تک پہنچ گئی۔ اب تک 368 افراد کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ اب تک کرونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  صدہ، فلائنگ کوچ اور کار پر فائرنگ کرنے والے دہشتگرد گرفتار