سب کو مل کر مشکلات حل کرنا ہونگی، مراد علی شاہ

ویب ڈیسک: نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حلف برداری تقریب کے موقع پر کہا ہے کہ ملک کو اس وقت کئی چیلنجز کا سامنا ہے ، سب کو مل ساتھ مل کر مشکلات کو حل کرنا ہوگا۔
نومنتخب وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں۔ ہم نے اپنے اندازے سے بڑھ کر سیٹیں حاصل کی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاق اور صوبائی حکومتوں کے لئے بڑا چیلنج موجودہ حالات ہیں۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے پر آمادہ ہے، مولانا کا دعویٰ