حلف برداری، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب

ویب ڈیسک: صوبوں میں حکومت سازی کا عمل مزید تیز، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے طلب کیا ہے۔
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلئے طلب کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی معاون وزیر دفاع کا دورہ پاکستان، آرمی چیف سے ملاقات شیڈول