افتخار جدون کامیاب

پی کے 44 پر دوبارہ گنتی: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ افتخار جدون کامیاب

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد کے حلقہ پی کے 44 سے دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار افتخار جدون 33877 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔
ن لیگ کے امیدوار اورنگزیب نلوٹھہ 32357 ووٹ لے کر ہار گئے ہیں۔
مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار اورنگزیب نلوٹھہ نے ریکاونٹنگ کے لیے درخواست دی تھی۔
دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہونے پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کو 1520 ووٹوں کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  9مئی کو عمران خان نے ریاست کے خلاف جنگ کی ،عدالت