جمرود، وادی تیرزہ میں برف باری شروع، موسم خوشگوار

ویب ڈیسک: جمرود کے علاقے وادی تیرزہ میں برف باری شروع ہو گئی جس سے موسم خوشگوار اور مزید سرد ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق برفباری سے جہاں موسم سرد ہو گیا وہیں لوگوں نے گرم ملبوسات کا رخ کرلیا۔
یاد رہے کہ وادی تیرزہ میں برف باری کے ساتھ ہی لوگوں نے ٹھنڈ سے بچنے کیلئے گرم ملبوسات کے ساتھ چائے کا رخ کر لیا.

مزید پڑھیں:  بنوں واقعہ پر جرگہ کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، دھرنا جاری رکھنے کا اعلان