ڈپریشن اور ذہنی دباؤ سے بچنے کیلئے دہی کا استعمال کریں

ویب ڈیسک: ڈپریشن اور ذہنی دباؤ سے بچنے کیلئے ماہرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لوگ دہی کا استعمال کریں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وہی کھانے سے ڈپریشن اور ذہنی دباؤ سے چھٹکارا ملتا ہے۔ دہی میں موجود اجزاء دماغ کے ان حصوں پر اثر انداز ہوتے ہیں جو تکلیف اور پریشانی محسوس کرتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جہاں دہی کھانے سے قوت فیصلہ مضبوط ہوتی ہے وہیں اسے کھانے کی بدولت تکلیف اور پریشانی محسوس کرنے والے اجزاء کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں رہائشی علاقوں پر بمباری، مزید 40فلسطینی شہید ہوگئے