پشاور، صوبائی اسمبلی اجلاس، سیکورٹی کے سخت انتظامات، بھاری نفری تعینات

ویب ڈیسک: پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس جاری ہے جس کیلئَ سیکورٹی کے سخت انتظامات کئَے گئے ہیں۔ داخلی اور خارجی دروازوں پر پولیس کے 350 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسمبلی کے باہر اور اندر لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ حتمی نہیں ہے: نائب وزیراعظم