نئے وزیر اعلی بلوچستان کا انتخاب کل ہوگا ، شیڈول جاری

ویب ڈیسک: نئے وزیر اعلی بلوچستان کا انتخاب کل 2 مارچ کو ہوگا۔ اس حوالے سے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے منصب کیلئے کاغذات نامزدگی یکم مارچ کی شام 5 بجے تک پاس جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد ان کی جانچ پڑتال کی جائِگی اور اس کے بعد یکم مارچ شام 6 بجے حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  شہدا کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ڈی آئی خان حملے کی مذمت