'15مویشی

پشاورمیں مکان کی چھت گر نے سے’15مویشی ملبے تلے دب گئے

ویب ڈیسک:پشاور میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی ، 15مویشی ملبے تلے دب گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نوتھیہ یتلاب روڈ کے قریب پیش آیا جہاں کچے مکان کی چھت اچانک گر گئی جس کے نتیجے میں 15مویشی ملبے تلے دب گئے ۔
ریسکیو 1122نے اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام جانوروں کوبحفاظت ریکور کر لیا ۔
ریسکیو ذرائع نے مطابق کے حادثے کے دوران گھر کے تمام افراد مکمل طورپر محفوظ رہے ۔

مزید پڑھیں:  ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کیلئے خطرناک ہیں، بائیڈن