گورنر خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز طلب کرلیا۔
صوبائی اسمبلی اجلاس میں صدارتی انتخاب کیلئے ایوان کو پولنگ سٹیشن بنانے کی قرارداد منظور کی جائیگی۔
ذرائع کے مطابق اس دوران صوبائی حکومت مارچ کے اخراجات کی منظوری بھی ایوان سے لے گی۔

مزید پڑھیں:  فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا