پشاور اسلام آباد موٹر وے پر شدید دھند ، کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں

ویب ڈیسک: پشاور اسلام آباد موٹر وے پر دھند کے باعث کئی گاڑیاں ٹکرا گئیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ‏موٹروے پر گاڑیوں کے درمیان تصادم بارش کی وجہ سے ہوئے۔ شدید دھند اور بارش کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔
پشاور اسلام آباد موٹر وے پر دھند کے حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گاڑیوں کے درمیان تصادم کے باعث ٹریفک نظام درہم برہم ہو نے سمیت معطل رہا۔

مزید پڑھیں:  پیرو :مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23افراد ہلاک