مفاہمت کی سیاست ملک کی ضرورت ہے، سرفراز بگٹی

ویب ڈیسک: بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مفاہمت کی سیاست ملک کی ضرورت ہے۔ ملک کو آئین پیپلز پارٹی نے دیا جبکہ اب کی بار بھی مشکل صورتحال سے ملک کو پیپلز پارٹی ہی نکالے گی۔
سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ آج بلوچستان کو بڑے چیلنجز درپیش ہیں، ان مسائل کو مل کر حل کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ہمیں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، بیرسٹر گوہر