پشاور، نگران وزیراعلیٰ سمیت 14 رکنی صوبائی کابینہ ڈی نوٹیفائی

ویب ڈیسک: صوبہ خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی اور 14 رکنی نگراں کابینہ ڈی نوٹیفائی کر دی گئی۔
یاد رہے کہ ‏نگران کابینہ میں 10 وزراء، 3 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل تھے۔
یاد رہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے جس میں علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف بھی لے چکے ہیں۔
اس لئے سابق کیئرٹیکر کابینہ ڈی نوٹیفائی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں.

مزید پڑھیں:  فوج کونئے پنشن قوانین کیلئے 1سال کی مہلت دی ہے، وزیر خزانہ