پشاور، اقبال پلازہ میں فائرنگ، خواجہ سرا کالجی زخمی، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: تھانہ فقیر آباد کی حدود اقبال پلازہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث خواجہ سراء کالجی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا ہے۔
پولیس افسران اطلاع ملتے ہی فوری موقع پر پہنچ گئی اور اس دوران مجروح کو علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اقبال پلازہ میں فائرنگ کے واقعے میں‌ملوث ملزم/ ملزمان کا سراغ لگانے اور ان کی گرفتاری کیلئے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کے محمد عثمان نے ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چمپئن شپ میں تاریخ رقم کرلی