فارم 45

عام انتخابات:فارم 45الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات 2024کے نتائج کے فارم 45اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیئے گئے ۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45 کے علاوہ 46، 48 اور 49 بھی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے ہیں۔
قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے فارم جاری کیے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے حلقوں کے حساب سے فارم جاری کیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا ،بیت اللہ خوشبوؤں سے معطر