ڈالر آج پھر سستا، سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر آج پھر سستا ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت 279روپے30 پیسے ہو گئی۔
انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت میں اتار جڑھاو دیکھا جا رہ اہے۔ ڈالر آج پھر سستا ہو گیا جس سے ڈالر 279روپے30 پیسے کا ہوگیا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر 5 پیسے اضافے کے ساتھ 279 روپے 31 پیسے پر بند ہو ا تھا جبکہ آج ایک با رپھر اس کی قدت میں کمی دیکھی جا رہی ہے ۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 100انڈیکس میں 312 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  مسقط دہشتگرد حملے کی رپورٹ جاری، ملزمان آپس میں بھائی تھے