سونے کی قیمت میں فی تولہ 1500 روپے اضافہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 1500 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے اضافہ کیا گیا ۔ اس کے ساتھ ہی فی تولہ سونا 2 لاکھ 25 ہزار 400 تک جا پہنچا۔
ذرائع کے مطابق فی 10 گرام سونے کی قیمت 1286روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 93 ہزار 244 روپے ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  رؤف حسن کے ملک دشمن عناصر کیساتھ رابطے تھے، عطا تارڑ