رمضان المبارک، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں طلب

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئَے پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو طلب کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ماہ رمضان کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی مقررہ مقامات پر ہونے کا کہا گیا ہے۔
اس حوالے سے بتایا گیاہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کمیٹی چیئرمین سید عبد الخبیر آزاد کریں گے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کا ایران پر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام