رمضان، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں طلب

ویب ڈیسک: ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
اس سلسلے میں‌زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقرر کردہ مقامات پر ہوں گے۔
اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 10 مارچ کو چاند کی پیدائش کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  سڑک پر پھرتے شخص کو کہاگیا آؤ تمہیں انصاف دینگے، نوازشریف