پی ٹی آئی قائدین کے رشتے دار صوبائی کابینہ میں شامل

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی قائدین کے رشتے دار بھی صوبائی کابینہ میں شامل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
پی ٹی آئی قائدین عمر ایوب کے کزن ارشد ایوب، اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ، شہرام ترکئی کے چھوٹے بھائی فیصل ترکئی، نور الحق قادری کے بھتیجے عدنان قادری صوبائی کابینہ کا حصہ بن گئے۔
ان کے علاوہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت کے چھوٹے بھائی خالد لطیف وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی جبکہ مزمل اسلم کو مشیر وزیراعلی بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  صوبائی و ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کی فعالیت پر کام کا آغاز