پشاور، تمام سابق وزرائے اعلی سے مراعات واپس لینے کی منظوری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ نے تمام سابق وزرائے اعلی سے مراعات واپس لینے کی منظوری دیدی۔
اجلاس کے دوران کابینہ کی جانب سے سابق وزرائے اعلی سے گاڑیاں، سیکیورٹی اور ملازم واپس لینے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اگر کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سیکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے۔

مزید پڑھیں:  امریکہ کا ایران پر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی سازش کا الزام