ن لیگ کی ثوبیہ شاہد قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے مستعفی

ویب ڈیسک: ن لیگ کی ثوبیہ شاہد قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے ہو گئیں۔
اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔
صدارتی انتخابات کے حوالے سے ن لیگی رکن ثوبیہ شاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی مقبولیت سے خوفزدہ مینڈیٹ چور سرکار پابندی کا ڈرامہ رچا رہی ہے