رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اوقات کار کا شیڈول جاری کر دیا۔
ذرائع کے مطابق ہفتے میں 5 دن کام کرنے کی بنیاد پر دفتری اوقات کار پیر سے جمعرات تک صبح 9 بجے سے 3 بجے تک ہونگے جبکہ جمعہ کے روز دفتری اوقات 9 تا 12:30 بجے ہونگے۔
اس کے علاوہ وہ دفاتر جن کے ہفتے میں 6 دن ڈیوٹی ہوتی ہے ان کیلئَے بھی رمضان المبارک میں‌یہی اوقات کار مقرر کئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پنجاب سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی سٹیفا نہر میں ڈوب گئے