رستم، تحصیل کمپلیکس کے قریب فائرنگ، ایک شخص زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم میں فائرنگ سے زبیر نامی شخص شدید زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رستم تحصیل کمپلیکس کے قریب گولی لگنے سے 56 سالہ زبیر شدید زخمی جسے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ رستم کی تحصیل کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس