سی ٹی ڈی ذرائع

پشاور دھماکہ:حملہ آور کا ٹارکٹ پی ٹی آئی جلسہ تھا،سی ٹی ڈی ذرائع

ویب ڈیسک: پشاور بورڈ بازار میں ہلاک مبینہ خودکش حملہ آور کا مبینہ ٹارگٹ آج کبوتر چوک میں پی ٹی آئی کا جلسہ تھا۔
سی ٹی ڈی ذرائع نے بتایا کہ بورڈ بازار میں ہلاک خودکش حملہ اور پشاور میں عارضی رہائش پذیر،تعلق دیر سے تھا۔
مبینہ خودکش حملہ آور کی شناخت شناخت سلیمان کے نام سے ہوئی ہے،ڈائری موبائل سم وغیرہ برآمدکرلی گئی ۔
سی ڈی ٹی کے مطابق ہلاک مبینہ خودکش و دہشت گرد سی ٹی ڈی کو مطلوب تھے، دوسرے دہشتگرد کا تعلق پشاور سے ہے ۔
تفتیشی ٹیم نے جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

مزید پڑھیں:  سابق سری لنکن کرکٹر گھر میں بیوی بچوں کے سامنے قتل