انتظامات مکمل

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسہ کیلئے انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: پشاور میں تحریک انصاف کا انتخابات میں مبینہ دھا ندلی کیخلاف احتجاجی جلسہ کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔
پی ٹی آئی نے کبوتر چوک میں احتجاج کیلئے پنڈال تیارکرلیا،جلسہ گاہ میں کرسیاں لگانے کے علاوہ سٹیج بھی تیار کرلیاگیا۔
، جلسہ گاہ میں بینرز بھی آویزاں ،کارکنوں کی جلسہ گاہ آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔
جلسے سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی قیادت خطاب کرینگے۔

مزید پڑھیں:  بنوں امن مارچ میں فائرنگ،بھگدڑ سے 4 افراد جاں بحق