خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بیشتر مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختانخوا، اسلام آباد، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش اور برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  بنوں واقعہ: وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت کا تحقیقاتی کمیشن مسترد کردیا