polio pic 19

بنوں میں پولیو ورکرز کا حکومت کے خلاف احتجاج

بنوں: بنوں میں پولیو ورکرز کا پریس کلب بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،مظاہرے میں بڑی تعداد میں لیڈی پولیو ورکروں کی شرکت،بنوں پولیو وکروں کا حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی،انصاف کی حکومت میں بے انصافی نہیں مانتے کےنعرے.

مزید پڑھیں:  بنوں، فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، تفتیش شروع

حکومت پولیو ورکروں کو فوری طور پر بحال کریں پولیو ورکرز کا مطالبہ، بنوں حکومت نے 31 مئی سے ہمیں کہاگیا ہے کہ آپ بر طرف ہیں حکومت کہہ رہی ہے کہ فنڈز نہیں ہیں جبکہ صوبے میں 21 نئے پولیو کیسز بھی آگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  نیو پشاور ویلی منصوبے پر جلد عملدرآمد کیلئے حکمت عمل ترتیب دی جائے،وزیراعلیٰ