ویب ڈیسک: اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت کے دوران مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لئے گئے ہیں ۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں 190ملین پانڈ ریفرنس پر سماعت کی ۔
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکیلوں نے ایک گواہ پر جرح مکمل کر لی۔
جس کے بعد عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 26 مارچ تک ملتوی کر دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments