Jamshed Kakakhel

رکن خیبرپختونخوااسمبلی میاں جمشیدکاکاخیل کوروناسےانتقال کرگئے

نوشہرہ : میاں جمشیدکاکاخیل کاگزشتہ ہفتےکوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آیاتھا، میاں جمشیدکی نمازجنازہ شام6بجےنوشہرہ میں اداکی جائےگی،رحوم میاں جمشید الدین کو ان کے آبائی علاقہ کاکا صاحب میں سپرد خاک کیا جائے گا.

پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا کورونا سے متاثرہ رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید کاکاخیل کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار، مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار.

مزید پڑھیں:  پنجاب حکومت کا معذور افراد کو ماہانہ وظائف دینے کا اعلان

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ جمشید الدین کاکاخیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا، لواحقین سے اظہار تعزیت، صبر کی دعا.

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کا رکن صوبائی اسمبلی جمشید الدین کاکا خیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار،جمشید الدین کاکا خیل کی وفات سےتحریک انصاف بہترین ساتھی سے محروم ہو گئی گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان.