download 1 14

نوشہرہ میں تیسرے روز بھی پٹرول پمپوں سے پٹرول غائب

نوشہرہ : نوشہرہ کے عوام پٹرول پمپوں کے چکر پے چکر لگا کر خوار ہوگئے، انتظامیہ کی جانب سے پٹرول پمپوں پر پٹرول فراہم کرنے کے دعوے بے سود ثابت.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا:بیوٹی پارلرز اور شادی ہالزپر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

سرکاری ڈپو سے پٹرول پمپوں کو پٹرول کی ترسیل بند ہے، پٹرول پمپ مالکان، صرف پی ایس او پمپ پر پٹرول مل رہا ہے وہ بھی 155 روپے لیٹر کے حساب سے.

مزید پڑھیں:  چمن، بارشوں میں 25 دیہاتوں کو ملانے والی شاہراہ بہہ گئی

اگر پٹرول غائب ہی کرنا تھا تو سستا کیوں کیا،عالمی منڈی پٹرول مفت مل رہا ہے یہاں پیسوں پر بھی نہیں مل رہا عوام