7d4226e5 e471 4675 907b b1b02725fc1e

شمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق 8 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا

شمالی وزیرستان: گزشتہ روز مدرسے کی چھت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق 8 بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی،نماز جنازہ تحصیل شیواہ میں ادا کردی گئی.

نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، رقت آمیز مناظر، واقعے میں زخمی 13 بچوں میں سے 3 کی حالت بدستور نازک.