1743759 floodinginislamabadx 1563170793 175 640x480 1

ایلم پہاڑی سے نکلنے والی سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی

سوات : بریکوٹ کے مقام پر ایلم پہاڑی سے نکلنے والی سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،ریلی میں 3 افراد بہہ گئے،
دو افراد کی لاشیں برآمد ، ایک شخص تاحال لاپتہ ، ریسکیو ذرائع

مزید دیکھیں :   خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلی کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شرو ع