ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے وزیراعظم آج داسو ڈیم کا دورہ کرینگے

ویب ڈیسک: داسو ڈیم پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف آج داسو ڈیم کا دورہ کرینگے۔
اس دوران وزیراٰعطم داسو ڈیم پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیں گے اور انہیں اس حوالے سے ہونے والے تمام ترقیاتی امور کے حوالے سے بریفنگ بھی دی جائیگی۔
دورہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سادو ڈیم پر امور کی انجام دہی میں مصروف انجینئرز اور سٹاف سے بھی ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:  وائس چانسلرز کی تعیناتیوں میں غیر ضروری تاخیر کی جا رہی ہے، ڈاکٹر فیروزشاہ