Strike

ضلع اورکزئی میں دوسری روز بھی ٹرانسپورٹ کا پہہ جام ہڑتال جاری

ہنگو: ضلع اورکزئی اور ہنگو میں دوسری روز بھی حکومت کی طرف سے کرائے کی کمی کے خلاف ٹرانسپورٹ کا پہہ جام ہڑتال جاری ، ہڑتال کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا.

ٹرانسپورٹ یونین کا کہنا ہے کا ہمارے مسافر گاڑیاں سی این جی پر ہیں نہ کہ پٹرول پرہم نے 20،20 روپے کرائے کم کی ہیں مزید کم نہیں کرسکتے،حکومت پٹرول کے ساتھ ساتھ سی این جی کی قیمتیں بھی کم کریں تب ہم کرائے مزید کم کریں گے.

جب تک حکومت سی این جی کی قیمتیں آسان نہیں کرتے یا کامیاب مذاکرات نہیں کرتے تب تک ہڑتال جاری رہیگا ٹرانسپورٹ یونین