8acc4f33 16a6 4693 82a6 b9d21ba51bc1

مردان میڈیکل کمپلکس کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر مختیار بھی کورونا وائرس کا شکار

مردان: مردان میڈیکل کمپلکس کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر مختیار بھی کورونا وائرس کے شکار،ڈاکٹر مختیار علی نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشیں، 33 افراد جاں بحق، 46 زخمی