wali khan university

ولی خان یونیورسٹی ہاسٹل سے طلباء کا قیمتی سامان اور ہزاروں روپے غائب

مردان: ولی خان یونیورسٹی ہاسٹل سے طلباء کا قیمتی سامان اور ہزاروں روپے غائب،مردان اپنے سامان کے حصول کے لیے ہاسٹل آئے تو ہاسٹل کھنڈارات کا منظر پیش کررہا تھا طلباء

مردان یونیورسٹی کو کورونا وائرس کے پیش نظر بند کردیا گیا تھا.

یونیورسٹی کو قرنطینہ سنٹر بنانے کے بعد انتظامیہ نے جگہ خالی کرنے کے لیے ہمارے سامان کا بُرا حال کیا گیا، حکومت ہمارے حال پر رحم کریں اور اس معاملے کا نوٹس لیں طلباء کا مطالبہ

مزید دیکھیں :   مانسہرہ میں کینیڈین کمپنی نے پہاڑ لیز پر لے لیے