unnamed 1 5

مردان میں گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام

مردان:پولیس کے مطابق ضلع سے گندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ملزمان سے 26 ہزار کلو گرام گندم برآمد اور 5 ملزمان گرفتار۔

مزید دیکھیں :   مانسہرہ میں کینیڈین کمپنی نے پہاڑ لیز پر لے لیے