فیروز خان

فیروز خان کی ماورا حسین کے ہمراہ کامیڈی فلم میں انٹری

کراچی: معروف اداکار فیروز خان نے ماورا حسین کے ہمراہ کامیڈی فلم میں انٹری کی تیاریاں مکمل کر لیں۔

’’رانگ نمبر‘‘، ’’رانگ نمبر ٹو‘‘ اور ’’مہر النساء لو یو‘‘ جیسی کامیاب کامیڈی فلمیں بنانے والے اداکار و ہدایت کار یاسر نواز ایک بار پھر کامیڈی اور تھرل سے بھرپور فلم کے ساتھ آرہے ہیں، کامیڈی کے تڑکے سے بھرپور اس فلم میں چھوٹی اسکرین پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے فیروز خان مرکزی کردار ادا کریں گے جب کہ اُن کے ہمراہ ماورا حسین بھی اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں