843e03b5 253a 4491 8ed9 45f6f8dd7ab7

باجوڑتحصیل ماموند کے علاقہ میں موٹرسائیکل پر دھماکہ

باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں خشک دریا میں موٹرسائیکل پر دھماکہ، موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا سرکاری ذرائع

باجوڑ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہیں۔

مزید دیکھیں :   خیبرپختونخوا: پی ٹی آئی کے دو سابق وزرائے اعلی کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شرو ع