مالاکنڈ:محکمہ صحت کے مطابق بٹ خیلہ میں کورونا سے مزید تین افراد جان کی بازی ہارگئے، ضلع میں کورونا سے مرنیوالوں کی تعداد بیس ہوگئی.
کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعئی تعداد چھ سو گیارہ ہوگئی،دو سو اکاون افراد کرونا وائرس کو شکست دیکرصحت یاب ہوگئے محکمہ صحت