چینی انجینئرز

چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری

ویب ڈیسک:پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دے دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری سی پیک، نان سی پیک سرکاری اور مستقل تنصیبات پر کام کرنے والے چینی باشندوں کیلئے دی گئی ہے۔
حکام نے بتایا ہے کہ چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے 18 بلٹ پروف گاڑیاں پہلے سے موجود ہیں۔

مزید پڑھیں:  جھیل سیف الملوک روڈ کو آمدو رفت کے لئے کھول دیا گیا